28واں سالانہ اجتماع لجنہ اماءاللہ و ناصرات الاحمدیہ بھارت

 28واں سالانہ اجتماع لجنہ اماءاللہ و ناصرات الاحمدیہ بھارت

منعقدہ مؤرخہ 29.28.27 اکتوبر 2023ء

فاستبقوا الخيرات

انشاء اللہ سیدنا حضرت امیر المؤمنین خلیفتہ المسح الا مس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی از راہ شفقت منظوری سے لجنہ اما ء اللہ وناصرات الاحمدیہ بھارت کا 28 واں سالانہ اجتماع مؤرخہ 29.28.27 اکتوبر 2023ء بروز جمعہ، ہفتہ، اتوار قادیان دارالامان کی مقدس بستی میں شان و شوکت کے ساتھ منعقد کیا جا رہا ہے۔ تمام ممبرات لجنہ اماء اللہ و ناصرات الاحمدیہ بھارت سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس روحانی اجتماع میں ضرور شامل ہوں۔ اجتماعات ہماری روحانی ترقی کا بہترین ذریعہ ہیں۔

خصوصی پروگرامز

علمی مقابلہ جات

ورزشی مقابلہ جات کے دلچسپ پروگرام

ڈاکیومنٹری

دلچسپ اور معلوماتی ڈسکشن پروگرامز

قادیان: “تعلق باللہ اور اس کے حصول کے زرائع

سکندر آباد: “رشتہ ناطہ و عائلی مسائل اور ان کا حل

 بنگلور: خلفائے کرام کے قبولیت دعا کے واقعات