Slide 1

Give precedence to faith over the world: Students from Lajna Imaillah India meet Hazrat Khalifatul Masih

On Sunday, 8 January 2023, a group of students from Lajna Imaillah India were blessed with the opportunity of meeting Hazrat Mirza Masroor Ahmad, Khalifatul Masih V, may Allah be his Helper, in a virtual mulaqat.

Slide 1

Ahmadi girls should be well-educated:

Lajna Imaillah India’s amila meets with Hazrat Khalifatul Masih

Slide 2

100 years of Lajna Imaillah

On 25 December 1922, following the Asr prayer, Huzoor(ra) - Hadhrat Khalifatul Masih II رضي الله عنه delivered a brief address and the establishment of Lajna was brought into effect. In his address, entrusting the arrangements of the ladies Jalsa to the women, Huzoorra gave them counsel and advice.

Slide 3

Establishment of Lajna Imaillah and its glorious outcomes

In order to fulfil the aim and objective of the purpose of our creation, the efforts of women are as necessary as that of men. In my opinion, the perception of what Islam expects of women has not dawned upon them and how their lives should be spent whereby they can, attaining the pleasure of God, become the inheritors of the bounties of Allah Almighty, not only in the hereafter but in this world as well.  

previous arrow
next arrow

The Holy Quran

Read, Listen and Search

Announcements

28واں سالانہ اجتماع لجنہ اماءاللہ و ناصرات الاحمدیہ بھارت

 28واں سالانہ اجتماع لجنہ اماءاللہ و ناصرات الاحمدیہ بھارت منعقدہ مؤرخہ 29.28.27 اکتوبر 2023ء فاستبقوا الخيرات انشاء اللہ سیدنا حضرت امیر المؤمنین خلیفتہ المسح الا مس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی از راہ شفقت منظوری سے لجنہ اما ء اللہ وناصرات الاحمدیہ بھارت کا...

پیغام سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
بر موقع سالانہ اجتماع لجنہ اماء اللہ وناصرات الاحمدیہ بھارت 2023ء

چوں کی تربیت کی ذمہ داری اللہ اور اس کے رسول نے عورتوں پر ڈالی ہے۔ اگر ہماری عورتیں خدا سے پیار کرنے والی ہیں، اگر خدا تعالیٰ کا خوف دل میں رکھنے والی ہیں تو ان کو اپنی نسلوں کو سنبھالنے کے لئے اس ماحول میں بڑی محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ ہر احمدی عورت کو اپنے نمونوں کے ساتھ اور دعاؤں کے ساتھ ایسی عمدہ اور اعلیٰ معیار کی تربیت کی ضرورت ہے کہ کہا جا سکے کہ یہ مائیں تو ایک ایسا وجود ہیں جو اللہ تعالیٰ کے فضلوں کو سمیٹ کر اپنی اولاد کو ایک قیمتی سرمائے کی صورت میں جماعت کو دے رہی ہیں

ملفوظات

’’اگر کوئی شخص بیعت کر کے یہ خیال کرتا ہے کہ ہم پر احسان کرتا ہے تو یاد رکھے کہ ہم پر کوئی احسان نہیں بلکہ یہ خدا کا اس پر احسان ہے کہ اس نے یہ موقعہ اس کے نصیب کیا۔ سب لوگ ایک ہلاکت کے کنارہ پر پہنچے ہوئے تھے۔ دین کا نام ونشان نہ تھا اور تباہ ہورہے تھے۔ خدا نے ان کی دستگیری کی (کہ یہ سلسلہ قائم کیا ) اب جو اس مائدہ سے محروم رہتا ہے وہ بے نصیب ہے لیکن جو اس کی طرف آوے۔ اسے چاہیے کہ اپنی پوری کوشش کے بعد دعا سے کام لیوے۔ جو شخص اس خیال سے آتا ہے کہ آزمائش کرے کہ فلاں سچا ہے یا جھوٹا وہ ہمیشہ محروم رہتا ہے۔ آدمؑ سے لے کر اس وقت تک کوئی ایسی نظیر نہ پیش کر سکو گے کہ فلاں شخص فلاں نبی کے پاس آزمائش کے لئے آیا اور پھر اسے ایمان نصیب ہوا ہو۔ پس چاہیے کہ خدا کے آگے رووے اور راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر گریہ وزاری کرے کہ خدا اُ سے حق دکھاوے۔‘‘

روحانی خزائن

’’اے دانشمند و !تم اس سے تعجب مت کرو کہ خدا تعالیٰ نے اس ضرورت کے وقت میں اور اس گہری تاریکی کے دنوں میں ایک آسمانی روشنی نازل کی اور ایک بندہ کو مصلحت عام کے لئے خاص کر کے بغرض اعلائے کلمہ اسلام واشاعت نور حضرت خیر الا نام اور تائید مسلمانوں کے لئے اور نیز اُن کی اندرونی حالت کے صاف کرنے کے ارادہ سے دنیا میں بھیجا۔ تعجب تو اس بات میں ہوتا کہ وہ خدا جو حامی دین اسلام ہے جس نے وعدہ کیا تھا کہ میں ہمیشہ تعلیم قرآنی کا نگہبان رہوں گا اور اسے سرد اور بے رونق اور بے نو رنہیں ہونے دوں گا ۔ وہ اس تاریکی کو دیکھ کر اور اِن اندرونی اور بیرونی فسادوں پر نظر ڈال کر چپ رہتا اور اپنے اُس وعدہ کو یاد نہ کرتا جس کو اپنے پاک کلام میں مؤکد طور پر بیان کر چکا تھا۔ پھر میں کہتا ہوں کہ اگر تعجب کی جگہ تھی تو یہ تھی کہ اس پاک رسول کی یہ صاف اور کھلی کھلی پیشگوئی خطا جاتی جس میں فرمایا گیا تھا کہ ہر ایک صدی کے سر پر خدا تعالیٰ ایک ایسے بندہ کو پیدا کرتا رہے گا کہ جو اسکے دین کی تجدید کریگا۔ (روحانی خزائن جلد3صفحہ 6)

حضور کا پیغام

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح ا لخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے جلسہ سالانہ قادیان 2022ء کے موقع پر اختتامی خطاب میں فرمایا: ’’آج لجنہ اماء اللہ کی تنظیم کو بنے ہوئے بھی سو سال ہو گئے ہیں۔ لجنہ کو بھی یاد رکھنا چاہئے کہ یہ جائزہ لیں کہ اس سوسال میں کس حد تک لجنہ نے اپنے اندر پاک تبدیلی پیدا کی ہے اور بیعت کا حق ادا کرنے والا اپنے آپ کو بنایا اور کوشش کی اور کس حد تک اپنے بچوں اور اپنی نسل کو بیعت کا حق ادا کرنے اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دعاوی سے جوڑنے والا اور ماننے والا بنایا ہے اگر ہم نے اس کے مطابق اپنی نسلوں کی اٹھان کی ہے تو یقیناً لجنہ اماء اللہ کی ممبرات اللہ تعالیٰ کی شکر گزار بندیاں ہیں۔ پس یہ جائزے آج لینے کی ضرورت ہے اور جہاں کمیاں رہ گئی ہیں وہاں ایک عزم کے ساتھ عہد کریں کہ ہم نے لجنہ کی اگلی صدی میں اس عہد کے ساتھ قدم رکھنا ہے کہ ہم اپنی نسلوں کو عہد بیعت کا حق ادا کرنے والا بنائیں گی۔ اللہ تعالیٰ سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین‘‘

"Ensuring your children’s moral and spiritual training is a huge task and the foremost challenge for Ahmadis who have children growing up in today’s society, and mothers have the main role to play in this effort."
World Head of the Ahmadiyya Muslim Community, the Fifth Khalifa (Caliph), His Holiness, Hazrat Mirza Masroor Ahmad (atba).
Lajna Imaillah UK, National Ijtema 2022 – Concluding Session
Friday Sermon
JANUARY 6, 2023
Spending in the way of Allah: Waqfe Jadid 2023
خطبہ جمعہ

مالی قربانی کی برکات اور وقف جدید ۲۰۲۳ء

خطبہ جمعہ 6؍ جنوری 2023ء

This Week With Huzoor atba
A programme featuring the highlights of the activities of the Head of the Ahmadiyya Muslim Community, Hazrat Mirza Masroor Ahmad (may Allah be his Helper) from the last week.
Building bond with our beloved Huzoor atba
پس اگر آ پ نے ترقی کرنی ہے اور دنیا پر غالب آناہے تومیر ی آپ کو یہی نصیحت ہے اور میرا یہی پیغام ہے کہ آپ خلافت سے وابستہ ہو جائیں ۔اس حبل اللہ کومضبوطی سے تھامے رکھیں۔ ہماری ساری ترقیات کا دارومدار خلافت سے وابستگی میں ہی پنہاں ہے۔ اللہ آپ سب کا حامی وناصر ہو اور آپ کو خلافت احمدیہ سے کامِل وفا اور وابستگی کی توفیق عطا فرمائے

حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
احباب جماعت کے نام محبت بھرا خصوصی پیغام ، لندن ۱۱ ؍ مئی ۲۰۰۳ء

The significance of building a strong relationship with Khilafat  Read More..

News & Articles

پیشگوئی مصلح موعودؓ

20 فروری 1886’’مَیں تجھے ایک رحمت کا نشان دیتا ہوں اُسی کے موافق جو تُو نے مجھ سے مانگا۔ سو مَیں نے تیری تضرعات کو سُنا اور تیری دعاؤں کو اپنی رحمت سے بہ پایۂ قبولیت جگہ دی اور تیرے سفر کو (جو ہوشیارپور اور...

Events

The Divine Revelation of the Musleh Mau’ood (r.a)

20 February 1886  “I confer upon thee a Sign of My mercy according to thy supplications. I have heard thy entreaties and have honored thy prayers with My acceptance through My mercy and have blessed this thy journey. A sign of power, mercy, nearness to...

100 years of Lajna Imaillah

The ladies of the Ahmadiyya Muslim Jamaat continue to develop and flourish under the guidance of Khulafa-e-Ahmadiyyat. In various countries of the West, women led by the suffragettes ran an aggressive campaign to be heard. Contrastingly, women in the Ahmadiyya Muslim Jamaat were gently being...

Free in Hijab: Breaking the Stereotype About the Islamic Veil

Today, Islam is often misrepresented as an ideology undermining the status of women while the fact is that Islam upholds their dignity. The Holy Quran sets forth the example of the wife of Pharaoh and Maryamas for all believers; men and women.

Fighting the Shadow Pandemic

According to a report published by the National Center for Injury Prevention and Control and the Centers for Disease Control and Prevention, in the USA, around 10 million people are physically abused by an intimate partner in one year, which equates to 20 people being...

“If you reform 50 percent of the women, Islam will have the victory.”

Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmood Ahmad ra
Khalifatul-Masih II & Hazrat Musleh-e-Maud

Contact Us

Address

Office Lajna Ima'illah Bharat
Mohalla Ahmadiyya, Qadian
Gurdaspur, PB - 143516
INDIA

Phone

+ 0123 444 7789
+ 0123 444 7789